رائے علی نواز اسٹیڈیم
Rai Ali Nawaz Stadium
انفارمیشن
رائے علی نواز اسٹیڈیم چیچہ وطنی کا واحد فلڈ لائٹ اسٹیڈیم ہے جو کہ بیگم شہناز چوک کے قریب واقع ہے۔ یہ اسٹیڈیم 2005 میں تعمیر ہوا تھا۔ اسٹیڈیم میں 12 ہزار سے زائد تماشائیوں کےبیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس اسٹیڈیم میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ کبڈی کے میچز کا بھی انعقاد ہوتا ہے۔ سیاسی جلسوں میں عمران خان نے 2012 میں اسی اسٹیڈیم میں ایک جلسہ کیا تھا۔ انفارمیشن بہت جلد اپڈیٹ کر دی جائے گی