انفو ٹی وی میں خوش آمدید

میں آپ سب کا انفو ٹی وی میں خیر مقدم کرتا ہوں- اللہ کے فضل سے اخرکار اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو رہے ہیں کہ اِیک ایسا پلیٹ فارم بنایا جاے جدھرہم سب اپنے شہر کی بہتری کے لیے مل جل کر کچھ کر سکیں- یہاں چیچہ وطنی شہراوراسکے دیہاتوں کے متعلق انفارمیشن بھی ہو گی اور ہر طرح کی علاقائی خبر بھی۔
ادھر اہم لوگوں کے ویڈیو انٹرویوز بھی ہوں گے اور عام لوگوں کے مسئلے بھی وہ خود بتائیں گے۔ ادھرسوشل میڈیا بھی ہوگا اور سوشل ایکٹوٹیزبھی-  ادھر آپ لوگوں کے کاروبار کے اشتہارات بھی ہوں گے اور ای کامرس کے ساتھ کاروبار بھی۔ ادھر ایونٹس اور سیمینارز بھی ہوں گے اور بہت سے تقریری اور تفریحی مقابلے بھی۔

ابھی اس ویب سائٹ پر ابتدائی کام ہو رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں انفارمیشن کو مزید جدت دی جاے گی۔۔ آئیے اپ بھی میرے ساتھ اس ویب سائٹ کا حصہ بنیں اور ہم سب مل کر اس ویب سائیٹ کو چیچہ وطنی کی ایک شناخت بنایں۔آپ خبریں پڑھنا چاہیں یا ویڈیو  پروگرامز دیکھنا چاہیں یا آپ چیچہ وطنی اور اس کے گردونواح کے بارے میں جاننا چاہیں تو نیچے دئیے گئے لنکس  پر کلک کریں