جامع مسجد بلاک 12 چیچہ وطنی

Jamia Masjid chichawatni

انفارمیشن
جامع مسجد بلاک 12 چیچہ وطنی یہ ایک رجسٹرڈ مسجد ہے ۔اس مسجد کی بنیاد  استاذالعلماء ولی کامل عارف بااللہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب(رح) نے رکھی ۔اس مسجد کی تاسیس اول 1926 میں مولانا غلام محمد صاحب نے کیاسکی ابتداع بھی بھت اخلاص و محبت سے رکھی گی تھی ۔مولانا غلام محمد صاحب نے اپنے گھر کا آٹا بیچا اور کچھ اینٹیں خریدیں اور مسجد کی تعمیر شروع کی پھر انکے کچھ دوست اور نمازیوں نے بھی گھر کا آٹا بیچا اور تعمیر میں حصہ لیا ۔اس محبت اور اخلاص سے اس مسجد کی ابتداء ہوئی۔    جاری ہے

تصاویر